• news

ریاض :سعودی شہری کا سر قلم کر دیا گیا، دو ہفتوں میں 10ویں شخص کا سر قلم کیا گیا

ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب میں ایک شہری کا سر قلم کر دیا گیا۔ دو ہفتوں میں یہ 10واں شخص تھا جس کا سر قلم کیا گیا۔ مردی الشکرا نے اپنے دوست کو قتل کر دیا تھا جس کے جرم میں گذشتہ روز اس کا سر قلم کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن