• news

جماعت اسلامی کا پمز ہسپتال سے نومولود بچے کے اغوا کیخلاف احتجاج، پولیس کے خلاف نعرے بازی

اسلام آباد (آئی این پی) جماعت اسلامی کے امیر اسلام آباد زبیر فاروق خلیل کی زیر قیادت پمز ہسپتال سے نومولود بچے کے اغوا کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے پمز انتظامیہ اور مقامی پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی، عملے کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن