• news

تھر میں غذائی قلت سے ایک اور بچہ دم توڑ گیا

تھرپارکر (آن لائن) تھرپارکر کے علاقے کلوئی میں غذائی قلت سے ایک اور بچہ دم توڑ گیا‘ رواں ماں جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 55 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز تھرپار کے علاقے کلوئی میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچہ دم توڑ گیا جبکہ سابق صدر آصف زرداری نے کچھ عرصہ قبل ہی تھرپارکر کا دورہ کیا تھا اور یہاں کے عوام کو یقین دہانی کروائی تھی کہ آئندہ ایسے غذائی مسائل پیدا نہیں ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن