• news

ذکی الرحمان لکھوی کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(آن لائن) ممبئی حملہ کیس کے مرکزی ملزم ذکی الرحمن لکھوی کیخلاف وفاق کی جانب سے عدالت عالیہ کے نظربندی کی معطلی کے حکم پر نظرثانی کیس کی سماعت (آج) پیر کو ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن