• news

دریائے سندھ میں پانی کی کمی ، چار یونٹ بند ، بجلی کی پیداوار متاثر

جہلم (آئی این پی) دریائے سندھ میں پانی کی شدید کمی کی وجہ سے بجلی کی پیداوار کا عمل متاثر ہو گیا ، چشمہ جہلم لنک کینال اور تھل کینال بھی بند ہونے والے یونٹس میں شامل جس کی وجہ سے بجلی کی پیداوار کا عمل متاثر ہو گیا ، چشمہ ہائیڈرو پاور پلانٹ کے چار یونٹس بند ہوگئے جس کے باعث ملک میں بجلی کی پیداوار کا عمل شدید متاثر ہوا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ وہ اس خرابی پر قابو پانے اور اس کا متبادل حل نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
بجلی/بند

ای پیپر-دی نیشن