• news

اقبال ٹاﺅن میں قتل ہونیوالا کانسٹیبل سپردخاک ، قاتلوں کا سراغ نہ مل سکا

 لاہور(نامہ نگار) اقبال ٹاﺅن کے علاقہ مےں اتوار کے روز نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے کانسٹیبل عمران سرور کی نعش پو لےس نے پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی ہے۔ تاہم قاتلوں کا سراغ نہ مل سکا۔ مقتول کی نعش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔ بعدازاں اسے مقامی قبرستان میں سپردخاک کر دیا گیا۔
کانسٹیبل/ سپردخاک

ای پیپر-دی نیشن