• news

وشوا پریشد کی مسلمانوں کو جبری ہندو بنانے کیلئے قانون سازی کی حمایت

نئی دلی (اے پی پی)ہندو انتہا پسند تنظیم وشوا ہندو پریشد کے صدرپراوین توگڑیانے کہاہے کہ ان کی تنظیم کا گھر واپسی پروگرام جاری رہے گا اور مسلم اور مسیحی اقلیتوں کوجبری طورپر ہندو بنانے کیلئے ایک قانون بنانے کی حمایت کی ہے ۔راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے دفتر میں ایک ہندو پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وشوا ہندو پریشد کو 50سال مکمل ہو گئے۔انہوں نے مسلمانوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکچھ لوگ یہ پسند نہیں کریں گے لیکن ایودھیا میں مندر ضرور بنایا جانا چاہیے۔ اگر ہندو اپنا مذہب تبدل نہ کرتے تو آج دنیا بھر میں 700 کروڑ سے زائد ہندوہوتے۔

ای پیپر-دی نیشن