• news

پہلے 27ارب ادا کریں پھر فرنس آئل ملے گا وزارت پٹرولیم کا جواب، بجلی بحران سنگین ہونے کا خدشہ

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) پٹرول کے بعد ملک میں بجلی کا بحران سنگین ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بجلی گھروں کیلئے فرنس آئل کا ذخیرہ ایک ہفتے سے بھی کم کا رہ گیا۔ وزارت پٹرولیم نے وزارت بجلی کو کھرا جواب دیا ہے کہ 27ارب دیں اور فرنس آئل لیں۔ وزارت پانی و بجلی نے وزارت پٹرولیم سے پاور پلانٹس کیلئے فرنس آئل مانگا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن