گولڈ سمتھ ہوں نہ عمران خان کو دینے کیلئے پیسے: ارسلان افتخار
اسلام آباد (آن لائن) سابق چیف جسٹس افتخار چودھری کے بیٹے ارسلان افتخار نے عمران کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ کوئی گولڈ سمتھ نہیں ہیں عمران خان کوپیسے دیں، ان کے پاس عمران خان کو دینے کیلئے کوئی پیسے نہیں۔