• news

عراق میں فضائی حملہ، داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی زخمی

بغداد ( نوائے وقت رپورٹ ) عراق میں داعش کے سربارہ ابو بکر البغدادی کے ٹھکانے پر فضائی حملہ کیا گیا ۔ عراقی وزیر اعظم کے مطابق حملے میں ابو بکر البغدادی زخمی ہوگیا ۔ آزاد ذرائع سے اس واقعہ کی تصدیق نہیں ہوسکی ۔

ای پیپر-دی نیشن