• news

سول ایوی ایشن حکام کا اجلاس، دفتر کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے پر غور، 90 فیصد افسروں کی مخالفت

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری ایوی ایشن اور ڈی جی ایوی ایشن اور دیگر حکام کا اجلاس ہوا جس میں سول ایوی ایشن کا دفتر کراچی سے اسلام آباد منتقل کرنے پر غور کیا گیا جس کی سی اے اے کے 90 فیصد افسران نے مخالفت کی۔

ای پیپر-دی نیشن