پی سی بی جنرل کونسل کا اجلاس اپریل میں ہو گا
لاہور(سپورٹس رپورٹر/ نمائندہ سپورٹس) پاکستان کر کٹ بورڈ کی جنرل کونسل کا اجلاس اپریل میںہو گا۔ پی سی بی گورننگ بورڈ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان کر کٹ بورڈ کی جنرل کونسل کا اجلاس اپریل میںہو گا جس میںملک بھر سے ڈسٹرکٹ اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشنز اور اداروں کے نمائندے شرکت کریں گے۔ اجلاس میں پاکستان کرکٹ کے مختلف امورپر غور کیا جائے گا۔