• news

پورا صوبہ جل رہا ہے، ایسے حالات نہیں سندھ حکومت باقی رہے: ارباب غلام رحیم

کراچی (آن لائن) سابق وزیر اعلیٰ سندھ اور رکن سندھ اسمبلی ارباب غلام رحیم نے کہا ہے کہ اسوقت ایسے کوئی حالات نہیں کہ یہ حکومت باقی رہنا چاہئے۔ اسوقت پورا صوبہ جل رہا ہے اور انتقامی کارروائیوں کے باعث آج پورے صوبے کی حالت زار خراب ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بدھ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن