• news

اقوام متحدہ مبصرین کا پاک آرمی کے افسروں کیساتھ شکرگڑھ کا دورہ سرحدی صورتحال کا جائزہ لیا

شکرگڑھ (نامہ نگار) یو این او مبصرین نے شکرگڑھ کا دورہ کیا۔ انکے ہمراہ پاک آرمی کے افسر بھی تھے۔ انہوں نے سرحدی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے آرمی، رینجرز افسروں سے بھی ملاقاتیں کیں۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ شکرگڑھ سیکٹر پر بھارت کی فائرنگ گولہ باری کے خوف سے سرحدی عوام کی بڑی تعداد بارڈر سے نقل مکانی کرکے بارڈر سے کافی فاصلہ پر واقع دیہات اور شہر کا رُخ کر چکی ہے۔
اقوام متحدہ مبصرین

ای پیپر-دی نیشن