• news

لاہور ہائیکورٹ نے چیف ایگزیکٹو آفیسر فیسکو کی تقرری 6فروری تک روکدی

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ میں چیف ایگزیکٹو آفیسر فیسکو کی تقرری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے بنیادی اور فیسکو کی تقرری 6فروری تک روک دی۔ عدالت نے وزارت پانی و بجلی پیپکو اور فےسکو سے جواب طلب کر لیا۔ انجینئرنگ اےسوسی ایشن نے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ فیسکو کے چیف ایگزیکٹو کے عہدے پر سیاسی تقرری کی جا رہی ہے۔ تقرری غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دی جائے۔
تقرری / سماعت

ای پیپر-دی نیشن