مرکزی یورپی بنک کا مالی بحران سے نمٹنے کیلئے 11سوارب یورو فراہم کرنیکا اعلان
برلن (اے این این) یورپ کے مرکزی بینک کا یورو زون کو مالی بحران سے نکالنے کیلئے 11سوارب یورو کا سرمایہ فراہم کرنے کا اعلان ، مرکزی بینک آئندہ سال ستمبر تک یورو زون کے19 سنگل کرنسی ممالک کے ہر بینک سے ہر ماہ 60 ارب یورو کے بانڈز خریدے گا۔