• news

راجہ عزیز جہلمی آج سابق صدر مشرف سے ملاقات اور اوورسیز پاکستانیوں کے جذبات سے آگاہ کریں گے

برسلز (نامہ نگار) یورپ و برطانیہ مانچسٹر کی ممتاز کاروباری شخصیت راجہ عزیز جہلمی آج 24جنوری کو سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات کریں گے اور انہیں اوورسیز پاکستانیوں کے جذبات سے آگاہ کریں گے راجہ عزیز نے کہا کہ یورپ و برطانیہ میں سابق صدر کا پیغام گھر گھر پہنچائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن