مغربی پابندیوں سے روس کیساتھ تجارتی تعلقات متاثر نہیں ہونگے: چینی بنک
بیجنگ (اے پی پی) چین کے مرکزی بنک کے نائب گورنر پان گونگ شینگ نے کہاہے کہ ماسکو کیخلاف مغربی پابندیوں سے روس۔چین تجارتی تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑیگا۔ نائب گورنر نے کہا کہ اقتصادی مشکلات پر قابو پا لیں گے۔