• news

ابوظہبی :صحرائی ریس مقامی ڈرائیور کے نام

ابوظہبی(سپورٹس ڈیسک) ابوظہبی کے صحرا میں ہونے والی دنیا کی سب سے مشکل ترین ٹریک ریس، مقامی کھلاڑی نے جیت لی۔ابوظہبی کے صحرا میں دنیا بھر سے ڈرائیورزنے شرکت کی۔ جب انہوںنے ٹریک کے بارے میں پوچھا تو ان کو بتایا گیا کہ یہ سامنے ٹیلہ ہے۔ڈرائیورز  نے ٹیلے کی طرف سفر شروع کردیا اور بہت زور لڑایا مگر ناکام رہے۔ چھ سلنڈرزوالے ٹرک بھی بیچ راستے میں ہی جواب دے گئے ۔ مقامی ڈرائیور نے مہارت دکھائی اور اور اس ٹیلے کو سر کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن