• news

مقبوضہ کشمیر میں حکومت بنانے کیلئے بی جے پی کیساتھ بات چیت جاری ہے: بھارتی وزیر

جموں(کے پی آئی+آن لائن)بھارتی وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ نے ایک بار پھرکہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں حکومت بنانے پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے متعلقین کے ساتھ سنجیدہ بات چیت جاری ہے اور نتائج کسی بھی وقت متوقع ہیں۔ بھاجپا نے چند لیڈران کو اس کیلئے مقرر کیا ہے ڈاکٹر جتندر یہاں ایک تقریب کے حاشیہ پر ذراع ابلاغ کے نمائندوں کی طرف سے پوچھے گئے سوالوں کا جواب دے رہے تھے۔ادھر بھاری جنتا پارتی کی مرکزی لیڈر شپ نے ریاست کے تین لیڈروں کو نئی دلی طلب کر لیا ہے

ای پیپر-دی نیشن