برازیل کے 3 گنجان آباد صوبوں میں 1930کے بعد بدترین خشک سالی
برازیلیہ (بی بی سی) برازیل میں ماحولیات کی وزیر ایزابیلا ٹیکزیرا نے کہا سب سے گنجان آبادی والے علاقوں کو 1930 کے بعد سے سب سے خطرناک خشک سالی کا سامنا ہے۔ ان میںساؤنگ پولو، ریو ڈی جنیرو اور مینس صوبے شامل ہیں۔