پاکستان سمیت دنیا بھر میں کسٹمز ڈے کل منایاجائے گا
احمدیار( صباح نیوز) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کسٹمز ڈے 26جنوری کو منایاجائے گا۔ اس سلسلے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے زیراہتمام ملک بھر میں تقریبات انعقاد پذیر ہوں گی اس حوالے سے آگاہی واکس۔ ورکشاپس، اور سیمینارز منعقد ہوں گے۔
الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔