• news

ایئر ایشیا طیارے کا ڈھانچہ سمندر سے اٹھانے کا عمل شروع

جکارتہ (بی بی سی) انڈونیشیا میں حکام نے ایئر ایشیا کے حادثے کا شکار طیارے کے ڈھانچے کو سمندر کی تہہ سے اٹھانے کے منصوبے پر کام شروع کر دیا ہے جو جاوا کے سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا تھا۔ طیارے کے ڈھانچے کو اٹھانے کی ابتدائی کوششیں اس وقت ناکام ہو گئیں جب رسیاں ٹوٹ گئی تھیں۔

ای پیپر-دی نیشن