ڈیرہ بگٹی: کالی کھانسی کا مرض پھیل گیا 10 روز میں 4 بچے جاں بحق
ڈیرہ بگٹی (نوائے وقت رپورٹ) ڈیرہ بگٹی میں کالی کھانسی کی وبا پھیل گئی جس کے نتیجے میں دس روز میں 4 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ سرد موسم کی وجہ سے بچوں میں کالی کھانسی کی شکایات عام ہیں۔