• news

چھتر: نامعلوم افراد کی سکیورٹی چیک پوسٹ پر فائرنگ

چھتر (نوائے وقت رپورٹ) چھتر میں نامعلوم افراد نے سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی۔ جوابی فائرنگ میں حملہ آور فرار ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن