• news

محفل میلادؐ میں گستاخانہ خاکوں کی مذمت

کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے ) جماعت اہلسنت کویت کے زیراہتمام محفل میلادؐ میں فرانس کے اخبار میں توہین آمیز خاکوں کی مذہبی، دینی، سیاسی، صحافتی، ثقافتی، ادبی، سیاسی تنظیموں کے صدور اور بہت بڑی پاکستانیوں نے شدید الفاظ میں مذمت کی اور اس بات کا عہد کیا کہ وہ ’’عظمت رسولؐ ‘‘ کے پاسبان ہیں۔ حکیم طارق محمود صدیقی نے کہاکہ اخبار نے کروڑوں مسلمانوں کی دلآزاری کی ہے جس کی ہر سطح اور ہر مقام مذمت کی جائیگی۔ 

ای پیپر-دی نیشن