• news

ہیلے کالج میں ’’تحقیقی مقالہ لکھنے کے طریقے‘‘ کے موضوع پر سیمینار

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرسس کے زیراہتمام لاہور سکول آف مینجمنٹ کے اشتراک سے ’’تحقیقی مقالہ لکھنے کے طریقوں‘‘ پر سیمینار ہوا۔ اس موقع پر پرنسپل کالج ڈاکٹر حسین مبین عالم سیکرٹری محتسب پنجاب شہشناہ فیصل، ایڈیشنل ڈائریکٹر ایجوکیشن پنجاب ڈاکٹر نوید شہزاد، اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر خالد خان، انجینئر ظہور سرور، عادل بلال، یونیورسٹیوں اور کالجز کے اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن