• news

پنجاب یونیورسٹی میں ’’ایمرجنسی رسپانس پلاننگ‘‘ کے حوالے سے ورکشاپ

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کالج آف ارتھ اینڈ انوائرمنٹل سائنسز کے زیراہتمام ’’کسی بھی دہشت گردی سرگرمی میں ایمرجنسی رسپانس پلاننگ کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع کالج پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر فردوس بریں، پاک سیفٹی سلیوشن لمیٹڈ کی ٹریننگ ٹیم اور طلبہ نے شرکت کی۔ محمد مظفر بیگ نے تفصیلی لیکچر بھی دیا۔

ای پیپر-دی نیشن