• news

مسلم لیگ ن اور پی پی نے باریاں مقرر کر رکھی ہیں: جاوید مسعود

رائے ونڈ (نامہ نگار) تحریک انصاف کے رہنماء چودھری جاوید مسعود نے کہا کہ لیگی حکومت اور پیپلز پارٹی نے کرپشن کی باریاں لینے میں مک مکا کررکھا ہے ،ملک میں اپوزیشن نام کی کوئی چیز نہیں۔انہوں نے کہا کہ 2013ء کے الیکشن ملکی تاریخ کے بدترین انتخابات تھے ۔جن کی تحقیقات کیلئے تحریک انصاف جہاد کررہی ہے ۔آزاد عدلیہ کے بغیر شفاف الیکشن کا قیام ممکن نہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن