• news

سٹیٹ آفس کا سابق ڈی جی اسمبلی سیکرٹریٹ سے گھر خالی کروانے کیلئے طاقت استعمال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (وقائع نگار) سٹیٹ آفس نے سابق ڈائریکٹر جنرل (قومی اسمبلی سیکرٹریٹ) سے گھر خالی کروانے کے لئے طاقت استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ فیروز خان ریٹائرمنٹ کے چھ ماہ گزرنے کے باوجود سرکاری رہائش پر قابض ہیں، سٹیٹ آفس کی کوششوں کے باوجود مذکورہ الاٹی گھر خالی کرنے کو تیار نہیں ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن