• news

دسمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ: بجلی 3 روپے 20 پیسے یونٹ سستی کرنیکی درخواست

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے دسمبر میں فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیپرا سے بجلی 3 روپے 20 پیسے یونٹ سستی کرنے کی درخواست کی ہے جس پر سماعت 29 جنوری کو ہو گی۔ ذرائع کے مطابق فرنس آئل اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی سے پیداواری لاگت کم ہوئی۔ صارفین کو 20 ارب روپے کا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔
درخواست

ای پیپر-دی نیشن