• news

سہ ملکی سیریز: آسٹریلیا بھارت میچ بارش کی نذر

سڈنی(سپورٹس ڈیسک) سہ ملکی کرکٹ سیریز کے سلسلہ میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا جانے والا میچ بارش کی نذر ہو گیا۔بھارت نے 16اوورز میںدو وکٹوں پر 44رنز بنا ئے تھے کہ بارش شروع ہوگئی اور باقی ماندہ کھیل ممکن نہ ہوسکا۔

ای پیپر-دی نیشن