القاعدہ کے 2 رہنمائوں کے بنک کائونٹس منجمد کردیئے گئے
کراچی (کامرس رپورٹر) وزارت خارجہ نے القاعدہ کے 2 مزید رہنمائوں کے بنک اکائونٹس، سرمایہ کاری حصص ودیگر املا ک منجمد کرنے کے احکانات جاری کر دیئے ہیں ان میں فلسطین کے اسماعیل ابو نشاویش اور سعودی عرب کے عقیل عبدالعزیز عقیل القصیل شامل ہیں ۔