لندن: خطرے کی گھنٹی بجنے پر ائرپورٹ میں مسافروں کا ٹرمینل خالی کرا لیا گیا
لندن (رائٹرز) خطرے کا الارم بجنے کے بعد لندن کے لیوٹن ائرپورٹ کے مسافروں کے ٹرمینل کو خالی کرا لیا گیا۔ ائرپورٹ ترجمان نے کہا کہ اس حوالے سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔