• news

کمانڈنٹ افغان بارڈر پولیس جنرل شفیق کا سدرن کمانڈ ہیڈ کوارٹر کا دورہ، ناصر جنجوعہ سے ملاقات

کوئٹہ (آئی این پی+ نوائے وقت نیوز) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ سے کمانڈنٹ افغان بارڈر پولیس لیفٹیننٹ جنرل شفیق فضلی نے سدرن کمانڈ ہیڈکوارٹر دورہ میں ملاقات کی جس میں سرحدی سکیورٹی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن