داعش نے مغوی جاپانی صحافی اور اردن کے پائلٹ کو 24 گھنٹے میں قتل کی دھمکی دیدی
بیروت (اے ایف پی) شام میں سرگرم جنگجو تنظیم داعش نے مغوی جاپانی فری لانس صحافی گوٹو اور اردن کے پائلٹ کو 24 گھنٹے میں قتل کرنے کی دھمکی دیدی ہیے، نئی ویڈیو جاری کر دی گئی۔