• news

برطانوی وزیر اعظم کی رہائشگاہ کے سامنے مودی کے خلاف 31 جنوری کو مظاہرہ کیا جائے گا

اسلام آباد( صباح نیوز)آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پیپلزپارٹی آزادکشمیرکے مرکزی رہنماء بیرسٹر سلطان محمود کی ہدایت پر برطانوی وزیر اعظم کی لندن میں رہائشگاہ ٹین ڈائوننگ سٹریٹ کے سامنے 31 جنوری بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا۔

ای پیپر-دی نیشن