ایبٹ آباد: چیتے کے حملے سے بچی کی ہلاکت محکمہ وائلڈ لائف نے پکڑنے کیلئے پنجرہ لگا دیا
ایبٹ آباد (آئی این پی) ایبٹ آباد کے علاقے باغ میں چیتے کے حملے سے 5 سالہ بچی کی ہلاکت پر محکمہ وائلڈ لائف حرکت میں آ گیا، باغ منڈی میں چیتے کو پکڑنے کیلئے پنجرہ لگا دیا گیا۔