• news

پگڑی کے سبب امریکی شہری مسلمان اور سکھ کمیونٹی میں فرق کرنے پر الجھن کا شکار

واشنگٹن (اے ایف پی) ایک سروے کے مطابق پگڑی کے سبب امریکیوں کی اکثریت سکھوں اور مسلمانوں میں فرق واضح کرنے کے حوالے سے الجھن کا شکار ہے۔ 60 فیصد کچھ نہیں جانتے، ایک سکھ کی تصویر دیکھنے والوں میں سے 28 فیصد نے کہا یہ مشرق وسطیٰ کا رہائشی ہے۔ 20 فیصد کا جواب تھا یہ شخص مسلمان ہے۔

ای پیپر-دی نیشن