• news

نجکاری سکینڈل : رومانیہ میں 2 سابق وزراء اور بینک افسر کو قید کی سزائیں

بخارسٹ (رائٹرز) نجکاری سکینڈل میں ملوث ہونے کے الزام میں رومانیہ کے 2 سابق وزراء وزیر اطلاعات زسولٹ 4 برس، سابق وزیر خزانہ کوڈرٹ ہیرس 4 برس اور 6 ماہ جیل کاٹیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن