• news

دہشت گردی میں بھارت کے ملوث ہونے سے متعلق شواہد قوم کے سامنے پیش کئے جائیں: شیریں مزاری

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کی سیکرٹری اطلاعات شیریں مزاری نے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گردی میں بھارتی ہاتھ سے متعلق شواہد قوم کے سامنے پیش کئے جائیں۔ ایک انٹرویو میں شیریں مزاری نے کہاکہ اگر دہشت گردی کے خلاف ہم اپنی جنگ لڑ رہے ہیں تو امریکہ سے معاوضہ نہ مانگا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن