• news

گورنر خیبر پی کے نے ہیلتھ کیئر کمشن بل اور بچوں کی غذا کے تحفظ کے بل پر دستخط کردیئے

پشاور (آئی این پی) گورنر خیبر پی کے نے صوبائی اسمبلی کے پاس کردہ خیبر پی کے ہیلتھ کیئر کمیشن بل2015 اور ماں کا دودھ پلانے اور بچوںکی غذاکے تحفظ کے بل2015 کی باضابطہ منظور ی دیدی ہے۔ جنہیں فوری طور پر صو بائی لیجسلیچر ایکٹ کے طور پر شائع کردیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن