• news

ایڈیشنل اٹارنی جنرل سعید الظفر مستعفی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ)  ایڈیشنل  اٹارنی جنرل  سعیدالظفر  مستعفی ہو گئے۔  سعید الظفر  نے کہا ہے کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفٰے دیا۔  سعیدالظفر  نے منگل کے روز اعلان کیا تھا کہ وہ مستعفی ہو جائیں  گے۔

ای پیپر-دی نیشن