• news

شاہد محمود کی بطور سینئر ایڈوائزر ٹو ایگزیکٹو ڈائریکٹر آئی ایم ایف تعیناتی

 اسلام آباد(نامہ نگار) وفاقی حکومت نے گرےڈ21کے افسر شاہد محمود کو سےنئر اےڈوائزر ٹو اےگزےکٹو ڈائرےکٹر آئی اےم اےف تعےنات کر دےا ہے، وہ واشنگٹن ڈی سی مےں تےن سال اس عہدے پر اپنے فرائض سر انجام دےں گے، شاہد محمود بطور اےڈےشنل سےکرٹری فنانس خدمات سر انجام دے رہے تھے، ڈاکٹر کاظم نےاز کی خدمات وزےر اعظم آفس کے سپرد کر دی گئی ہےں، وہ حکومت بلوچستان مےں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔
شاہد محمود

ای پیپر-دی نیشن