سپین :لڑکے کو جنسی ہراساں کرنے میں ملوث 10پادریوں پر الزام عائد
میڈرڈ( اے ایف پی) سپین میں غیر اخلاقی حرکات میں ملوث10کیتھولک پادریوں پر الزام عائد کردیا گیا۔ کورٹ کی دستاویزات کے مطابق یہ لڑکے کو جنسی ہراساں کرنے میں ملوث ہیں۔2004سے2007 تک انہوں نے لڑکے سے ” مراسم“ قائم رکھے۔ پوپ فرانس کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی۔