• news

تھر میں غذائی قلت سے مزید 3بچے چل بسے

تھرپارکر(آن لائن) تھر میں غذائی قلت کا شکار مزید 3 بچے دم توڑ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز سول ہسپتال مٹھی میں ایک بچہ غذائی قلت کا شکار ہو کر اپنی جان کی بازی ہار گیا جبکہ ایک 8 سالہ بچی جسے حیدر آباد ریفر کیا گیا تھا دم توڑ گئی۔ اس کے علاوہ اسلام کوٹ میں بھی غذائی قلت کے باعث نومولود دم توڑ گیا۔
3بچے جاں بحق

ای پیپر-دی نیشن