• news

افغان سکیورٹی وفد کی کور کمانڈر پشاور سے ملاقات، بارڈر پر سکیورٹی بڑھانے پر اتفاق

پشاور (آن لائن + نوائے وقت رپورٹ) پاک افغان وفود نے سرحدوں کی سکیورٹی مزید سخت بنانے اور حفاظتی انتظامات سخت کرنے پر اتفاق کےا ہے۔  اس ملاقات مےں بارڈر سکیورٹی بڑھانے اور سرحد پر حفاظتی انتظامات مزید سخت کرنے پر تبادلہ خےال کےا گےا۔ وفد پشاور مےں ےادگار شہداءپر بھی گئے فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ افغان بارڈر فورس کے وفد کی قیادت لیفٹیننٹ جنرل شفیق فاضلی نے کی۔ ملاقات میں بارڈر پر سکیورٹی بڑھانے اور مزید مربوط کوششوں پر اتفاق کیا گیا۔
سکیورٹی بڑھانے پر اتفاق


ای پیپر-دی نیشن