• news

سری لنکا کے نئے صدر میتھری نے سابق خاتون چیف جسٹس کو بحال کردیا

 کولمبو( اے ایف پی) سری لنکا  کے نئے صدر میتھری پالا نے سابق صدر مہندا راجہ پاکسے کے دور میں مواخذے کے سبب بر طرف ہونیوالی سابق چیف جسٹس شیرانی بند رانائیکے کو بحال کردیا۔ سپریم کورٹ آمد پر   وکلا نے شیرانی کو پھول پیش کئے اور خوش آمدید کہا۔

ای پیپر-دی نیشن