• news

نوازشریف اقتدار بچانے پر جاوید ہاشمی کا شکریہ ادا کریں: ابوالخیر زبیر

اسلام آباد(آن لائن) ملی یکجہتی کونسل اور جے یو پی (نورانی) کے سربراہ صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نے کہا ہے کہ ایم ایم اے کی بحالی کا کوئی امکان نہیں، جے یو آئی (ف) اور جماعت اسلامی کا اختلاف دینی جماعتوں کے اتحاد میں رکاوٹ ہے۔  ’’آن لائن ‘‘ کو  انٹرویو میں کہا نوازشریف اقتدار بچانے پر جاوید ہاشمی کا شکریہ ادا کریں۔

ای پیپر-دی نیشن