• news

داعش کے شدت پسندوں نے عراق کے شمالی صوبے نینوا میں 30شہریوں کو اغوا کر لیا

بغداد (اے پی پی) دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں نے  گزشتہ روز عراق کے شمالی صوبے نینوا میں 30 شہریوں کو اغوا کر لیا۔ مغویوں پر الزام تھا کہ وہ کرد فورسز کے ساتھ تعاون کر رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن